جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اداکاری کے ساتھ کوکنگ بھی بہت اچھی کر لیتا ہوں : ایوب کھوسو

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ میری تعلیم کوئٹہ میں مکمل ہوئی ،میرے سکول میں ڈرامہ اور میوزک کی کلاسز ہوتی تھیں جنہیں دیکھنے کے بعد مجھ میں اداکاری کا شوق پیدا ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی کوئٹہ سے بننے والی ڈرامہ سیریل ’’چھائوں ‘‘میں اداکاری کی جس میں مجھے پورے پاکستان میں روشناس کروا دیا ، ڈرامہ سیریل میں میرے ہمراہ لیلیٰ زبیری ، ریاض ،ذوالقرنین حیدر سمیت دیگر اداکار شامل

تھے ۔اس کے بعد ڈرامہ پروڈیوسر طارق معراج کی ڈرامہ سیریل ’’ بھنور ‘‘اور پھر ’’گشت ‘‘جیسی ڈرامہ سیریل نے میری شہرت کو عروج تک پہنچا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ ،کراچی ، نصیر آباد اور جیکب آباد میرے گھر ہیں ، ویسے تو پورا پاکستان ہی میرا گھر ہے اور جہاں بھی جاتا ہوں تو لوگ محبتیں نچھاور کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی پر کام کرتے ہوئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں ۔ مجھے کوکنگ کرنی بھی آتی ہے اور تمام ڈشز اچھی بنا لیتا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…