ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے  6 اہم سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،نام منظر عام پر آگئے

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے 6 اداروں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی اسمبلی میں ایک سوال پر وفاقی وزیر علی محمد خان نے بتایا کہ آر ایل این جی، دو بینکوں،جناح کنونشن سینٹر،کول پاور پراجیکٹ لاکھڑا کی نجکاری ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ ماڑی پٹرولیم کے

کچھ شیئرز کی بھی نجکاری کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ پی پی ایل کے شیئرز ن لیگ کے دور میں ہی پرائیویٹائزکردیئے گئے تھے۔ علی محمد خان نے بتایا کہ لاہور کے سروسز ہسپتال کی بھی نجکاری کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سٹیل ملز کی نجکاری نہیں کریں گے بلکہ اسٹیل ملز کے خسارے کو کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…