اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

کیسز ختم کروانے کیلئے نوازشریف اور زرداری پیسہ دینے کیلئے راضی ہوگئے،معاملات کہاں طے کئے جارہے ہیں؟ معروف تجزیہ کار کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری اورسابق وزیر اعظم نواز شریف کیسز ختم کروانے کیلئےپیسہ دینے پر راضی،معروف دفاعی و سیاسی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) شعیب امجد کا دعویٰ ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ذرائع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف پیسہ دینے کیلئے راضی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات یہی ہیں کہ دونوں پارٹیاں ریلیف کے حصول کیلئے پیسہ دے کر جان چھڑوانا چاہتی ہیں۔اس سلسلے میں برطانیہ میں معاملات طے پا رہے ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ دونوں پارٹیاں ریلیف کے حصول کیلئے کتنا پیسہ دیں گی،یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی دونوں رہنمائوں کے سامنے پلی بارگین کا آپشن رکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…