جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خان صاحب ”سمجھتی“ہے کیوں بولا تھا؟ بلاول زر داری  نے وضاحت کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وضاحت کی ہے کہ خان صاحب ”سمجھتی“ہے کا جملہ جان بوجھ کر نہیں بولا تھا،ایسا اردو پر عبور نہ ہونے کے باعث ہوا،پی ٹی آئی کی کرپشن پر تفتیشی ادارے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟،پی ٹی آئی کی کرپشن کو ہر جگہ پر بے نقاب کیا جائے۔ ہفتہ کو یہاں بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں

سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ میں نے خان صاحب سمجھتی ہے کا جملہ جان بوجھ کر نہیں کہا، ایسا اردو پر عبور نہ ہونے کے باعث ہوا۔انہوں نے کہاکہ میری فطرت میں یہ بات نہیں ہے کہ میرے عمل یا الفاظ سے کسی کی تضحیک ہو۔ بلاول بھٹو زرداری  نے کہاکہ میری والدہ نے جوتربیت کی، اس میں کسی کی ذات کو طنز کا نشانہ بنانے سے روکا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…