منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے اثاثہ جات کی مالیت کتنی ہے؟ ہوشربا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2019

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے مرشد اور سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی دولت کا اندازہ 200 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارت خانے نے فیس بک پر اپنے پیج پر پوسٹ کیے گئے بیان میں کہا کہ بدعنوانی ایرانی نظام کی رگ و پے میں

سرائیت کر چکی ہے اور اس کا آغاز چوٹی کی شخصیات سے ہوتا ہے۔امریکی سفارت خانے کے بیان کے مطابق ملائی نظام کی حکمرانی کے 40 برس بعد ایران کی معیشت دم توڑ رہی ہے جس کے سبب عوام کی ایک بڑی تعداد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ، دوسری جانب صرف سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے اثاثوں کی مالیت کا اندازہ 200 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…