لاہور(این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کوئز شو میں سوالوں کے جواب دیکر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی انعامات جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے نادیہ خان کے کوئز شو میں شرکت کی اور میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیکر ایل ای ڈی ، قیمتی موبائل فون ،موٹر سائیکل ،پانچ تولہ سونا ،بیڈ سیٹ کے ساتھ دبئی کا ریٹرن ٹکٹ بھی جیت لیا جس کے تحت اداکارہ کے دبئی میں ایک ہفتے تک قیام کا خرچہ برداشت کیا جائے گا۔
بشریٰ انصاری نے کوئز شو میں سوالوں کے جواب دیکر قیمتی انعامات جیت لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان



















































