ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ماریہ واسطی یکم رمضان سے ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)معروف اداکارہ ماریہ واسطی یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل پر ایک شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل سے ”کروڑوں میں کھیل ” کے نام سے سوال و جواب کا شو پیش کیا جائے گا جس میں اداکارہ ماریہ واسطی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔شو کے ابتک آٹھ پروگرام ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…