ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن)لیگ نے سعد رفیق کو بھلا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )نے پارٹی کے اہم رکن خواجہ سعد رفیق کو بھلا ہی دیا،پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست صرف ایک بار دی ، اجلاس میں مطالبہ ایک بار بھی نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کو ایک ہفتہ مکمل ہونے کو ہے تاہم (ن )لیگ نے خواجہ سعد رفیق کیلئے رویہ تبدیل کرلیا، ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے ایک بار بھی ایوان میں مطالبہ نہیں کیا گیا۔

(ن )لیگ نے اس بار صرف اسپیکر کو پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست دی۔ذرائع نے بتایاکہ گذشتہ اجلاسوں میں خواجا سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر (ن )لیگ احتجاج کرتی رہی،رواں ہفتے کے دوران (ن )لیگ نے ایک دن بھی خواجا سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے بات تک نہیں کی۔ ایک رکن نے شکوہ کیاکہ ایوان میں احتجاج تو دور کی بات ایک بار کسی لیڈر نے ایوان میں بات کرنا تک گوارہ نہیں کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…