جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

امیر مقام نے کرپشن سے16جائیدادیں خرید رکھی ہیں،نیب حکام  کے انکشافات، شواہد مل گئے،فوری گرفتاری کا امکان

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کیخلاف ناجائز اثاثے بنانے کے تمام ثبوت اکٹھے کر لئے ہیں کسی بھی وقت گرفتاری کا امکان ہے، امیر مقام ایک کنٹرکشن کمپنی کے مالک ہیں جس کے نام پر بھاری کرپشن کئی گئی ہے اور کرپشن کے ذریعے ملک کے اندر اور باہر16جائیدادیں خریدی گئی ہیں،

جن کی مالیت اربوں روپے ہے جائیدادوں میں اسلام آباد میں محل نما گھر بھی شامل ہیں، امیر مقام کیخلاف نیب حکام نے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں اور نیب کے پی کے اہم شہادتیں اکٹھی کر لی ہیں جس کی روشنی میں امیر مقام کو گرفتار کیا جا سکتا ہے اس مقصد کیلئے اہم مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…