پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول کیلئے ’صاحبہ‘ کے لفظ کااستعمال،وزیراعظم عمران خان کے ترجمان نے وضاحت جاری کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے ترجمان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بلاول کیلئے ’صاحبہ‘ کا لفظ جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا۔نجی ٹی وی

سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیلئے ’صاحبہ‘ کا لفظ جان بوجھ کر استعمال نہیں کیا بلکہ ان کی زبان پھسل گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…