منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایف بی آر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیلئے ترمیمی مسودہ تیار کرلیا،خفیہ اثاثے ظاہر کرنیوالوں کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیلئے ترمیمی مسودہ تیار کرلیا۔ ذرائع ایف بی آرکے مطابق ایمنسٹی اسکیم اگلے مالی سال کے وسط تک جاری رکھنے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق 30 جون 2019 تک اثاثے ظاہر کرنے کی صورت میں 5 فیصد ٹیکس ،ستمبر 2019 تک خفیہ اثاثے ظاہر کرنے پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ،

ذرائع نے بتایاکہ 31 دسمبر 2019 تک 20 فیصد ٹیکس لاگو کرنے کی تجویزکی گئی ، ایف بی آر حکام کے مطابق اسکیم کا اطلاق مقامی اور غیر ملکی اثاثوں پر ہوگا، منی لانڈرنگ یا دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں پر اسکیم کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ بے نامی اکاونٹس رکھنے والوں کو بھی اسکیم میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ، 30 جون تک پراپرٹی ظاہر کرنے پر ایک فیصد، 30 ستمبر تک دو فیصد جبکہ 31 دسمبر تک چار فیصد وصولی کی تجویز دی گئی ، اسکیم صدارتی آرڈیننس کے زریعے جاری کرنے کے آپشن پر غور کیا گیا ،تجاویز کی منظوری وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سے لی جائےگی۔ ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ کرپشن کیسز میں ملوث افراد پر اسکیم کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کیلئے اسکیم میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع ایف بی آرکے مطابق ایمنسٹی اسکیم اگلے مالی سال کے وسط تک جاری رکھنے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق 30 جون 2019 تک اثاثے ظاہر کرنے کی صورت میں 5 فیصد ٹیکس ،ستمبر 2019 تک خفیہ اثاثے ظاہر کرنے پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ، ذرائع نے بتایاکہ 31 دسمبر 2019 تک 20 فیصد ٹیکس لاگو کرنے کی تجویزکی گئی ، ایف بی آر حکام کے مطابق اسکیم کا اطلاق مقامی اور غیر ملکی اثاثوں پر ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…