بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر نے ٹیکس ڈیفالٹر ز کی پراپرٹی قرق اورگاڑیاں ضبط کرنا شروع کردیں، دھماکہ خیز اقدام

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈیفالٹر ز کی پراپرٹی قرق اورگاڑیاں ضبط کرناشروع کردیں۔ ایف بی آر نے ڈائریکٹر حمزہ ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ طارق صدیق کے 4کروڑ 75لاکھ روپے کے ڈیفالٹر ہونے اور سال2016کا

انکم ٹیکس واجب الادا ہونے پر ان کی رہائش گاہ سے ہنڈا سوک گاڑی قبضہ میں لے لی۔ ایف بی آر نے طارق صدیق کی پراپرٹی کی فروخت رکوانے کے لئے ڈی ایچ اے اورگاڑیوں کے حوالے سے ایکسائز کو بھی خط لکھ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…