جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں اہم سرکاری افسر 4اہلکاروں سمیت اغوا

datetime 25  اپریل‬‮  2019 |

ٹانک (سی پی پی )خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے گائوں مرتضی سے نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کلکٹر انکم ٹیکس سمیت 4 سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کلکٹر ریاض خان اپنی والدہ کے انتقال پر پشاور سے اپنے گاوں آئے تھے کہ انہیں اغوا

کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق اسسٹنٹ کلکٹر ریاض خان کے ساتھ اغوا ہونے والے دیگر افراد بھی سرکاری اہلکار ہیں۔پولیس حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ چاروں افراد کو گزشتہ شب مین روڈ سے اغوا کیا گیا، نامعلوم ملزمان کے خلاف ان 4 افراد کے اغواکا مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…