منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ماضی میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونیوالے میثاق جمہوریت کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے بھی حیران کن پیشکش،ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت میثاق معیشت پردستخط کرنے اور جمہوریت کے استحکام کیلئے حزب اختلاف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیارہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک انٹرویو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ پارلیمانی امور کو خوش اسلوبی سے چلانے

کی ذمہ داری حکومت اور حزب اختلاف دونوں پرعائد ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)اورپیپلزپارٹی نے میثاق جمہوریت پر دستخط کئے تھے جس کابنیادی نقطہ کسی جمہوری حکومت کی مدت مکمل کرنے سے متعلق تھا۔لاپتہ افراد سے متعلق ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ یہ حساس معاملہ ہے جسے جلدحل کیاجاناچاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…