جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،کیا الزامات ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی گئیں۔نیب نے کرپشن کی درخواستوں کے متن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم

نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست پر نیب ہیڈ کوارٹر باخبر ہے اور کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پر سرکاری ہیلی کاپٹر کی انشورنس 3کی بجائے 7کروڑ میں کرانے کا الزام ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی رقم سپلیمینٹری گرانٹ سے ادا کرنے کی ہدایت کی۔اس کے علاوہ عثمان بزدار پر لاہور کے ایک نجی ہوٹل کو شراب کا پرمٹ لے کر دینے کا بھی الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…