جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

معروف بالی ووڈ اداکارارباز خان کب اور کس کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ؟ شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کیساتھ شادی کی بازگشت سنائی دی جانے لگیں۔ اداکار ماڈل جارجیا ایڈریانی کیساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو سکتے ہیں۔بالی وڈ اداکار کا کہنا ہے کہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ طلاق کے بعد شادی سے بھروسہ نہیں اٹھا اور نہ ہی طلاق سے خود کو مایوس ہونے دیا۔

اپنے گزشتہ تجربات سے مایوس ہوں اور نہ ہی دل میں کوئی کڑواہٹ ہے۔انہوں نے دوبارہ شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی میں دوبارہ خوشی آ سکتی ہے اور ممکن ہے کہ دوبارہ بھی شادی کر لوں۔ انہوں نے کہا کہ صرف یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ کب موقع، شخص اور حالات بنتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…