جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مجھے تبدیل کرنے کا اختیار صرف وزیراعظم کے پاس ہے! ہٹائے جانے کی خبروں پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مشتعل، کھری کھری سنا دیں

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کے بعد صوبائی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے یا پھر قلمدان واپس لینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، صوبائی کابینہ کے ناموں میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام بھی گردش میں ہے۔ وزارت سے ہٹائے جانے کی خبروں پر ردعمل

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مشتعل ہو گئیں اور انہوں نے کہا کہ مجھے تبدیل کرنے کا اختیار صرف وزیراعظم کے پاس ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم کی امیدوں کے مطابق میراکام نہ ہو، وزیراعظم اگر مجھ سے بہتر کوئی بندہ ڈھونڈ لیں تو اسے میری جگہ لگادیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…