جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد ایک بارپھر اکھاڑ پچھاڑ شروع ،بڑے بڑے نام سائیڈ لائن، نئی ٹیم تیار ہوگئی

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد ایک بارپھر اکھاڑ پچھاڑ شروع ،بڑے بڑے نام سائیڈ لائن، نئی ٹیم تیار ہوگئی،وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگیا ہے ۔نئے وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نئی ٹیم لانے کیلئے تیا ر ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسپیشل سیکرٹری پیٹرولیم ناہید درانی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 22 کی ایڈمنسٹریٹو گروپ کی ناہید درانی کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…