منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)کراچی کے فالودہ والے کے بعد کیمیکل فیکٹری کے ملازم کے اکاؤنٹس میں سے بھی 50لاکھ روپے نکل آئے،نیب کراچی نے فیروزوالہ کے رہائشی علی احسن کو کل طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی احسن کو آغا سراج درانی اور دیگر

کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلہ میں طلب کیا گیا۔ علی احسن نے موقف اپنایا کہ میرا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں،کیمیکل فیکٹری میں معمولی سی تنخواہ پر ملازم ہوں،پچاس لاکھ روپے میرے اکاؤنٹ میں کیسے آئے مجھے بالکل علم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…