جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہالی ووڈڈرامہ فلم’’ دی پروفیسر ‘‘کا نیاٹریلر جاری ، فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈڈرامہ فلم’’ دی پروفیسر ‘‘کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔وین رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کالج پروفیسر کے گرد گھوم رہی ہے جوایک خطرناک مرض کا شکار ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف

اداکار جوہنی ڈیپ کے علاوہ زوئے ڈچ،رون لیونگسٹن،جسٹن ویرنگسٹن،ڈینی ہسٹن،روز میری ڈیوٹ اور اوڈیسا ینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔بریڈن آفٹر گڈ اور ریان سیہل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 17مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…