بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

تھیٹرپر کام کر کے فلم اور ٹی وی پر آنیوالے اداکاروں نے کامیابیاں سمیٹی ہیں : فیروزہ علی

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ فیروزہ علی نے کہا ہے کہ جس بھی اداکار نے تھیٹر پرکام کیا اسے فلم اور ٹی وی پر کامیابیاں ملی ہیں ، تھیٹر پر کام کرنے کی وجہ سے خود اعتمادی کے ساتھ کیمرے کا سامنا کرتی ہوں جس سے میری اداکاری میں بھی نکھار آیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جب شروع شروع میں کیمرے کا سامنا کیا تو گھبراہٹ کا شکار ہو جاتی تھی۔

جس کی وجہ سے اپنے کردار پر توجہ نہیں دے پاتی تھی ۔ اسٹیج پر کام کرنے کی وجہ سے میرے اندر اعتماد آیا ہے اور اب میں بلا جھجھک کیمرے کا سامنا کرتی ہوں اور اپنے کردار کو حقیقت کا رنگ دیتی ہوں۔ فیروزہ علی نے بتایا کہ اس وقت دو پشتو فلموں میں کام کر رہی ہوں جو عید الفطر پر ریلیز ہوں گی اور دونوں فلموں سے بھرپور امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہوں۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…