ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی چھوڑنے کی اطلاعات!وزارت تبدیل کئے جانے کے بعدغلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ، ہم تو چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات دلانے کے لئے آئے ہیں ، میں پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

دو بڑی جماعتوں کے لیڈران نے ملک کو بڑی بے دردی سے لوٹا۔ فضل الرحمان سیاسی مقاصد کے لئے مدرسوں کو استعمال کر رہے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی آج بھی اپنے زخم چاٹ رہی ہے ان کا مقدر جیلیں ہیں ۔اگر کوئی بھی مولانا سڑکوں پر دھرنا دیتا ہے تو اسٹیٹ اس کے خلاف کارروائی کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…