پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اب تک کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے اہم ترین عہدے پر انتخاب،ناقابل یقین خبر سنادی گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بہت جلد پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے اور پھر وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائیں گے۔ نعیم بخاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار

بہت جلد پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے اور پھر عثمان بزدار کی جگہ وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائیں گے۔ نعیم بخاری نے اس سے قبل ایک انگریزی اخبار میں خبر شائع کی ہے کہ چوہدری نثار نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے اور ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے امکان روشن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…