ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک محکمہ دو چیئرمین ۔۔۔!!! پنجاب حکومت نے نئی مثال قائم کردی

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا)کے دو چیئرمین تعینات کر دئیے گئے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حافظ فرحت کی بطور ٹیوٹا چیئرمین منظوری دی چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو اضافی چارج دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

ڈاکٹر شہبازگل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ چیئر مین ٹیوٹا کی تقرری قواعد وضوابط کے مطابق کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔جیسے ہی حکام کو وزیر اعلیٰ کا حکم نامہ موصول ہوگاعملدآمد ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…