ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عیداں تے شبراتاں آئیاں …سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشا…جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے والدہ کی یاد میں مریم نواز کا پنجابی زبان میں ٹوئٹ

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(سی یپ پی )مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی یاد میں پنجابی زبان میں ٹوئٹ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کی جانب سے پنجابی زبان میں پہلی بار ٹوئٹ کیا گیا ہے،ٹوئٹ کے مطابق

شب برات کے موقع پر مریم نواز اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کو یاد کرتی رہیں۔مریم نواز کی جانب سے کیے جانے والے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ عید اور شب براتیں آئیں سب لوگ گھر کو آئے،وہ نہیں آئے محمد بخش جو ہم نے اپنے ہاتھوں سے دفنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…