ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ائیر پورٹ سے واپسی پر کسے گرفتار کر لیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کے دور ان دبئی سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسافر پر قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں وہ مفرور تھا۔ملزم کے خلاف وزیر آباد میں 2014 قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ملزم کا نام آئی بی ایم ایس سسٹم پر ہٹ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے وزیر آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…