اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

جہانگیر ترین اسد عمر کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے،ایسا ناقابل یقین بیان دیدیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنماجہانگیر ترین نے فرحان ورک کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی کردار کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسدعمراورمیں نے 8سال سٹیٹس کوکیخلاف جدوجہد کی،آج بھی اسدعمرکی جدوجہد کو احترام کی نگاہ سے دیکھتاہوں۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی

کارکن فرحان ورک کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی کردارکشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ سے جانے کے باوجوداسدعمرکاپی ٹی آئی میں اہم مقام ہے،اسدعمرکامقام پی ٹی آئی میں آئندہ بھی قائم رہے گا،انہوں نے کہا کہ پوری پارٹی اسدعمرکے کردار کوقدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسدعمر اورمیں نے 8سال سٹیٹس کوکیخلاف جدوجہدکی،آج بھی اسدعمرکی جدوجہدکو احترام کی نگاہ سے دیکھتاہوں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…