پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

بارشوں کا نیا سلسلہ کب پاکستان میں داخل ہورہاہے، شدید بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

کوئٹہ(آن لائن)بارشوں کا نیا سلسلہ کب پاکستان میں داخل ہورہاہے، شدید بارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی،کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ چوبیس اپریل سے داخل ہونے کا امکان ہے جس سے شدید بارشیں ہونگی محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت

بلوچستان بھر میں اگے چار سے پانچ دنوں میں بیشتر علاقے خشک اور گرم رہیں گے بارشوں کا نیا سلسلہ چوبیس اپریل کو بلوچستان میں داخل ہونا کا امکان ہے اس سلسلے میں چوبیس سے ستائیس اپریل تک بلوچستان بھر میں شدید بارشوں کا امکان ہے اور ڑالہ باری کی بھی پیش گوائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…