پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کی حدود میں فائرنگ رینج یا ٹاور کی تعمیر ،اشتہار کس کیلئے لگایاگیا اور مقصد کیا ہے؟ امریکی سفارتخانے کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکی سفارتخانہ اپنی حدود میں کوئی فائرنگ رینج یا ٹاور تعمیر نہیں کررہا۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق فائرنگ رینج کا اشہار امریکی سفارتخانے کیلئے نہیں لگایا گیا، امریکی سفارتخانہ اپنی حدود میں کوئی فائرنگ رینج یا ٹاور تعمیر نہیں کررہا۔ترجمان نے کہاکہ ڈپلومیٹک انکلیو کے

اندر پہلے سے ہی اسلام آباد پولیس کی ایک فائرنگ رینج موجود ہے۔ ترجمان کے مطابق اشتہار کا مقصد موجودہ فائرنگ رینج کو اپ گریڈ کرنے کیلئے ٹینڈر دینا تھا۔ ترجمان کے مطابق مقصد پاکستان میں پولیس کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرنا ہے۔ترجمان نے بتایاکہ امریکا پاکستان پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتیوں میں بہتری کیلئے کام کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…