ممبئی (این یان آئی)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ہریتھک روشن اپنی آنی والی فلم ’سپر30‘ کی شوٹنگ کے اختتام پر اپنی پرانی جسمانی حالت پر واپس آنے کیلئے سخت ورزشیں کررہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کبھی تصور نہیں کیا تھا کہ پرانی جسمانی حالت پر واپس آنا اتنا مشکل ہوگا۔
’’ہریتھک روشن ‘‘نے جم میں ورک آؤٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
فیصل آباد،قرض کے بدلے شوہر ہاتھوں فروخت ہونے والی تین بچوں کی ماں نادیہ کی کہانی نے دل دہلا دیئے
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































