پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ایک دہائی کے دوران 10وزرائے خزانہ تبدیل ،کس کے ساتھ کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان میں ایک دہائی کے دوران 10وزرائے خزانہ تبدیل ہوئے۔7سال تک یہ عہدہ اسحاق ڈار اور حفیظ شیخ نے سنبھالے رکھا جبکہ 3سال کے دوران 7زرائے خزانہ آئے لیکن کوئی بھی زیادہ دیر تک نہ ٹھہر سکا۔رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی حکومت میں 5وزرائے خزانہ رہے ، پہلے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہی تھے جنہوں نے ایک ماہ بعد

استعفیٰ دیا، جس کے بعد نوید قمر 5ماہ ، شوکت ترین ایک سال 4ماہ ، حفیظ شیخ 3 سال اور سلیم مانڈوی والا4ماہ تک وزیر خزانہ رہے ۔(ن) لیگ کی حکومت میں اسحاق ڈار4سال اور مفتاح اسماعیل تقریباً ایک ماہ وزیر خزانہ رہے ۔شمشاد اختر نگران حکومت میں تقریباً 8ماہ اور تحریک انصاف کے وزیر خزانہ اسد عمر 8 ماہ ہی اس عہدے پر فائز رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…