جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

جعلی اکاؤنٹس سکینڈل، آصف زرداری کا ایک اور قریبی ساتھی گرفتار کر لیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این )جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کے پارک لین کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں آصف زرداری کی فرنٹ کمپنی کے جی ایم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سلیم فیصل کا تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔دوران سماعت نیب نے موقف اپنایا کہ جعلی

اکانٹس کیس میں ملزم سے تفتیش کرنا ہے، جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔ احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرلی۔نیب اعلامیے کے مطابق سلیم فیصل، ٹریکام کمپنی کا جنرل مینیجر ہے، جس نے پارتھینون کمپنی کوڈیڑھ ارب روپے قرض دلوانے کیلئے پراپرٹی کا زیادہ تخمینہ لگانے کیلئے مدد کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…