جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بالا کوٹ حملے میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا، پاک فوج کا خیرمقدم

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دیرآید درست آید، سشما سوراج نے آخرکار سچ بول دیا، زمینی حقائق نے بھارت کو مجبور کر دیا۔جمعرات کو ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ امید ہے بھارت باقی جھوٹوں سے متعلق بھی سچ بولے گا، بھارت کا 2016ء میں سرجیکل اسٹرائیک

کا دعویٰ جھوٹا تھا، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے گرائے جانے کی بھارت تردید کرتا رہا، بھارت کا پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ بھی جھوٹا تھا۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ ششما سوراج نے بالآخر اعتراف کر لیا ہے کہ بالاکوٹ پر بھارتی فضائی دراندازی میں کوئی پاکستانی شہری جان سے نہیں گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…