پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم’’ دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائے‘‘14جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ہارر کامیڈی فلم’’ دی ڈیڈ ڈونٹ ڈائے‘‘ 14جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔۔جیمز رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پرا من قصبے کے گرد گھوم رہی ہے جہاں زومبیز انسانوں کو نشانہ بنانے کیلئے قدم جمالیتے ہیں ،جن سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے رہائشی اور پولیس حرکت میں آجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ایڈم ڈرائیور، بل مرے،آسٹن بٹلر،سلینا گومز،ڈینی گلوور،ٹام ویٹس اور سارہ ڈرائیور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…