شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دینے والے جسٹس شہزاد ملک سے متعلق حیرت انگیز انکشافات لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے کیا تعلقنکل آیا؟سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نے شریف خاندان کو ریلیف دینے والے جسٹس شہزاد ملک سے متعلق نیا پیڈورا باکس کھو ل دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرف شہباز ، صاحبزادیوں رابعہ ، اور جویریہ سمیت بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا ہے ۔ معروف صحافی کہا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کے گرد نیب نے گھیرا تنگ کر دیا ہے

جس میں نیب نے ان کی اہلیہ نصرت شہباز ، بیٹیوں اور بیٹوں کو بہت ساری جائیدادوں اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا ہے ۔ معروف صحافی سمیع ابراہیم نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کچھ ایسے فیصلے سامنے آ رہے ہیں جن میں شریف خاندان کو ریلیف دیاجارہا ہے ۔ ان کے بارے میں جاننا ضرور ہو گیا ہے ،اگر ہم نظر ڈالیں تولاہور ہائیکورت کے جسٹس شہزاد جو ن لیگ اور ملزمان کو دینے والے ریلیف کے ہر بینچ میں نظر آتے ہیں اور سے آنے والے ریمارکس کا فائدہ ن لیگ کو ہو رہا ہے ۔ معروف صحافی بتایا ہے کہ جسٹس شہزاد کے بارے میں تحقیقات سے معلوم ہو ا کہ ان کے دوست انہیں شہباز گھیبا کے نام سے پکارتے ہیں اور ان کا تعلق پنڈی سے ہے ۔ جسٹس شہزادکی شاہد خاقان عباسی کے چچا امتیاز عباسی کی صاحبزادی عالیہ عباسی کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔ سمیع ابراہیم نے مزید انکشاف کیا ہے کہ ان کی دوسری رشتہ داری جسٹس شہزاد کی ساس مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق کی ہمشیرہ ہیں ۔ اپنے وڈیو پیغام میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کا تعلق رحیم یار خان کے ایک مذہبی گھرنے سے ہےجب سردار شمیم کے والد کا انتقال ہو ا تو طارق جمیل ان کی نمازہ جنازہ پڑھانے گئے تھے ، وہ مولانا طارق جمیل کے مرید ہیں ۔ سب جانتے ہیں نواز شریف کا رائے ونڈ سے کیا تعلق ہے اور اب لاہور ہائیکورت کے چیف جسٹس کا بھی رائے ونڈ سے بھی بڑا گہرا تعلق ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کے کچھ لوگوں کا جو گروپ ہے وہ شریف خاندان کو جو ریلیف مل رہا ہے وہ آگے بھی ان کو ریلیف دیتا رہے گا ۔ دوسری جو ایک بڑی اہم بات ہے جو احمد اویس ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کے حوالے سے جو ریگولیشن سامنے آئیں ہیں یہ ایک ایسا کیس ہے جس پر چیف جسٹس آف پاکستان کو ضرور نوٹس لینا چاہیے ۔ یہ ایک بہت بڑا سوال ہے کہ یہ ریلیف ہفتے والے دن دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…