منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

برطا نیہ، روایتی چیزرولنگ ریس کا انعقاد

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برطانیہ میں روایتی چیز رولنگ ریس کا انعقاد کیا گیا ،سینکڑوں شرکاء چیز کے تعاقب میں قلابازیاں کھاتے رہے۔یوں تو دنیا میں کروڑوں لوگوں کو پنیر کھانا اچھا لگتا ہوگا ،لیکن پنیر کا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے اتنی سخت محنت اور جدوجہد تو شاید ہی کسی نے کی ہو۔جی ہاں برطانیہ کی کاوﺅنٹی گلوسٹر شائر (Gloucestershire) میں ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی چیز رولنگ ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک ہوئے۔مقابلے میں شامل شرکاءساڑھے 3کلو چیز سے بھرا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے اونچی ڈھلوان سے قلابازیاں کھاتے ہوئے نیچے آتے رہے۔ریس میں جیتنے والے شرکاءکو چیز کے ڈبے کے ساتھ ساتھ دیگر انعامات سے بھی نوازا گیا جبکہ اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں تماشائی بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…