جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تبدیلی کا نعرہ لیکر اقتدار میں آئے ، تبدیلی لا کر دکھائینگے حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کا بڑ ااعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2019 |

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لے کر عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے ہیں، ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے،نیب کی ٹیم شہباز شریف کی صاحبزدی کے گھر صرف نوٹس دینے گئی تھی ،(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی والے کرپشن چھپانے کیلئے بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نیب کی ٹیم شہباز شریف کی صاحب زادی کے گھر صرف نوٹس دینے گئی تھی۔

ٹیم نوٹس دے کر واپس آگئی تھی، نیب ٹیم کی صرف ایک گاڑی تھی اور پولیس کی نفری بھی ساتھ نہیں تھی۔انہوں نے کہاکہ (ن )لیگ والے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو بھی اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے کٹھ پتلی جیسی باتیں کررہے ہیں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ تبدیلی کا نعرہ لے کر عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے ہیں، ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ پشاور کے بی آر ٹی منصوبے سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…