جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 42فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس کا براہ راست اثر ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی پڑ ھ رہا ہے ۔پیٹرول،بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہے لیکن سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں نہیں

بڑھائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر کہی نیچے جا چکی ہے۔عام شہری کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔موجودہ مہنگائی کے دور میں 15ہزار میں گھر چلانا عام آدمی کیلئے ناممکن بن چکا ہے۔ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…