جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 12 افراد پاکستان واپس پہنچنے پر ششدر، بڑی سزا سنادی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 12 ملزمان کو 25،25 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد رفیق نے محمد اقبال، شہزاد، طارق اور وقاص وغیرہ کو 25،25 ہزار روپے جرمانے

کی سزائیں سنائیں ۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان محمد اقبال وغیرہ بغیر کاغذات یونان گئے تھے جہاں سے انہیں ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ملزمان پاکستان واپس آئے تو انہیں لاہور ائر پورٹ سے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…