منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے متعدد رہنمائوں نے شاہ محمود قریشی کے بجائے جہانگیر ترین کی کھل کرحمایت کیوں کی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این ) تحریک انصاف کے دو بڑے رہنمائوں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں۔عمران خان کے کون زیادہ قریب ہے؟ اس بات پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان 2013 کے انتخابات کے بعد ہی اختلافات شروع ہو چکے تھے جو کئی مواقع پر کھل کر سامنے آتے رہے۔ کئی مواقع پر عمران خان نے مداخلت کرکے دونوں رہنمائوں کے درمیان صلح کرائی ۔

لیکن اس بار وزیراعظم عمران خان خاموش ہیں۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں جہانگیر ترین کو وزیراعظم کا اعتماد حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں نے کھل کر جہانگیر ترین کی حمایت کی ہے۔واضح رہے کہ پارٹی میں انہی دونوں رہنماوں کی وجہ سے دو الگ اور واضح گروپس ہیں اور ان میں اختلافات وقتا فوقتا سامنے آتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…