منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دلہنیں بلیوں کو اس طرح کیوں پھینک رہی ہیں؟ جان آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ ان تصاویر میں دیکھ رہے ہیں کہ کس بے دردی کے ساتھ یہ دلہنیں معصوم بلیوں کو اچھال کر محظوظ ہورہی ہیں۔اگر آپ کو ان تصاویر میں بلیوں کی بے بسی اور دلہنوں کی ہنسیاں دیکھ کر شدید غصہ آرہا ہے تو اپنا غصہ تھوک دیں اور ہنسنے کے لئے تیار ہوجائیں کیونکہ یہ تصاویر فوٹو شاپ کی گئی ہیں اور پھولوں کی جگہ بلیوں کو لگا دیا گیا ہے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے فوٹو شاپ کے ماہر نے پھولوں کی جگہ بلیوں کو لگا کر لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔

news-1432470672-8154

مزید پڑھئے:شادی کی تقریب منعقد کرنے کےلئے انوکھے ترین مقامات

اس کا کہنا ہے کہ پہلی نظر میں لوگ جب دیکھتے ہیں کہ دلہنیں بلیاں اچھال کر خوش ہورہی ہیں تو انہیں بہت غصہ آتا ہے لیکن جب انہیں حقیقت کا علم ہوتا ہے تو وہ بہت ہنستے ہیں۔




کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…