بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اب اپنا ہوٹل اپنے ساتھ کہیں بھی لے جائیں اور زبردست کمرے کا لطف اٹھائیں

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) ایک ولندیزی کمپنی نے ایسا شاندار ہوٹل بنا لیا ہے جسے آپ تہہ کر اپنے ساتھ کہیں بھی لے جاسکتے ہیں اور بوقت ضرورت اسے کھول کر کمرہ بناکر اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اس فولڈنگ کمرے میں باتھ روم کی سہولت بھی موجودہے اورصرف 10منٹ میں آپ ایک پورا کمرہ بناکر رفائے حاجت سمیت آرام دہ بستر پر خواب خرگوش کے مزے لوٹ سکتے ہیں۔ یہ ہوٹل نما ایک کمپنی Flexotelنے ڈیزائن کیا ہے اور جس کا کہنا ہے کہ اس ہوٹل کا بنیادی مقصد لوگوں کو کھلی فضا میںبہترین رہائش مہیا کرنا ہے۔

Flexotels

کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر Von Heijdenکا کہنا ہے کہ اس کمرے میں دو لوگوں کے سونے کی گنجائش کے ساتھ بجلی، لائیٹ، بنیادی فرنیچر اور لینن اور تولیے کی سہولت بھی میسر ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس تہہ شدہ کمرے کو آپ کہیںبھی اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں اور رات کھلے آسمان میں گزارنے کی بجائے اس کمرے میں گزار سکتے ہیں اور ساتھ ہی ایک علیحدہ باتھ روم کا لطف بھی اٹھ سکتے ہیں۔یہ کمرے کئی بین الاقوامی میلوں میں استعمال کئے جاچکے ہیں۔

 



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…