شریف برادران کے بعدپیپلزپارٹی کیلئے بھی تازہ ہوا کا جھونکا،عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

26  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔ درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ۔قائم علی شاہ اپنے وکیل ملک جاوید اقبال ساتھ عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ کیا یہ میرٹ ہے یا ڈی میرٹ ہے۔جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ درخواست گزار سے تفتیش ہوئی ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ

نیب نے درخواست گزار سے تفتیش کی ہے ؟ ۔وکیل قائم علی شاہ نے کہاکہ نہیں میرے موکل کو پہلی بار بلایا ہے ۔سماعت کے دور ان دس لاکھ مچلکوں 10لاکھ مچلکوں کے عوض سابق وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست عبوری ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی ۔واضح رہےکہ آج ہی لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کی 6ہفتوں کیلئے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…