بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

غریب آدمی ہوں زرضمانت کم رکھیں قائم علی شاہ کی عدالت میں درخواست

datetime 2  مارچ‬‮  2021

غریب آدمی ہوں زرضمانت کم رکھیں قائم علی شاہ کی عدالت میں درخواست

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ سائیں غریب آدمی ہوں زر ضمانت کم رکھیے گا۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری… Continue 23reading غریب آدمی ہوں زرضمانت کم رکھیں قائم علی شاہ کی عدالت میں درخواست

انا للہ و انا الیہ راجعون قائم علی شاہ کے صاحبزادے انتقال کر گئے

datetime 26  اگست‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون قائم علی شاہ کے صاحبزادے انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید مظفر علی شاہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم آج وہ خالق حقیقی… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون قائم علی شاہ کے صاحبزادے انتقال کر گئے

قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنی صحت کا راز بتاتے ہوئے کہا ہےکہ سبزیاں کھاتا ہوں اور بھاری غذا سے پرہیز کرتا ہوں جبکہ واک بھی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 80 سال سے زائد عمر ہونے کے باوجود دل جوان ہے۔ پارٹی اور زندگی میں فعال ہوں۔ قائم علی… Continue 23reading قائم علی شاہ کا فٹنس کا راز کیا ہے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے خود ہی بتا دیا

نیب پہلے تحقیقات مکمل کرے بعد میں لوگوں کو گرفتار کرے‘‘ پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما کو بڑا ریلیف فراہم’’

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

نیب پہلے تحقیقات مکمل کرے بعد میں لوگوں کو گرفتار کرے‘‘ پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما کو بڑا ریلیف فراہم’’

کراچی(سی پی پی) نیب نے ملیر ندی کی سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو کلین چٹ دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے خلاف ملیر ندی کی سرکاری زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے سے متعلق… Continue 23reading نیب پہلے تحقیقات مکمل کرے بعد میں لوگوں کو گرفتار کرے‘‘ پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما کو بڑا ریلیف فراہم’’

شریف برادران کے بعدپیپلزپارٹی کیلئے بھی تازہ ہوا کا جھونکا،عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

شریف برادران کے بعدپیپلزپارٹی کیلئے بھی تازہ ہوا کا جھونکا،عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور۔ درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ۔قائم علی شاہ اپنے وکیل ملک جاوید اقبال ساتھ عدالت کے روبرو پیش ہوئے… Continue 23reading شریف برادران کے بعدپیپلزپارٹی کیلئے بھی تازہ ہوا کا جھونکا،عدالت نے بڑی خوشخبری سنادی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک

datetime 8  جنوری‬‮  2019

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک

کراچی(آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ہسپتال منتقل،حالت تشویشناک

وزارت چھوڑتے ہی قائم علی شاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 31  جولائی  2016

وزارت چھوڑتے ہی قائم علی شاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائم علی شاہ کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی اپنی نشست سے مستعفی ہونگے اور ان کی جگہ سید قائم علی شاہ کو… Continue 23reading وزارت چھوڑتے ہی قائم علی شاہ کو بڑی خوشخبری مل گئی