پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجا رت میں اضا فہ ہو سکتا ہے ، صدر ایف پی سی سی آئی

datetime 13  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی اور چیئر مین بو رڈ آف اسٹیٹ بینک برا ئے بین الااقوامی اقتصادی معاملات ترکمانستا ن نے تر کما نستا ن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کی جا نب سے اس MoU کودستخط کیا جس کا مقصد دو نو ں ممالک کے در میان پا ک تر کما نستا ن بز نس کو نسل کا قیا م ہے یہMoU

دو نو ں ممالک کے وزراء خا رجہ کی مو جو دگی میں پاکستان کی وزارت خا رجہ اسلا م آباد میں دستخط ہوا ۔ دو نو ں ممالک کے در میان مشتر کہ بز نس کو نسل کا روباری برا دری کے در میان تعلقا ت کو بڑھانے ، دو طر فہ تجا رت کو بڑھانے ، مشتر کہ سر مایہ کاری اور اقتصادی تعلقا ت کو بہتر بنا نے میں اہم کردارادا کر ے گی ۔ پاکستان تر کما نستا ن بز نس کو نسل ایف پی سی سی آئی اور تر کما نستا ن چیمبر کے زیر سا یہ کا روباری برادری کو Facilitate کر ے گی اور دو نو ں ممالک میں نما ئشو ں کے انعقاد کے علاوہ تجا رتی وفود کا تبا دلہ بھی کر ے گی جس میں دو نو ں ممالک کے در میان تعلقا ت بڑ ھیں گے۔ پاکستان اور تر کما نستا ن ECOاور OIC کے ممبرہیں اور دونو ں ممالک کے در میان تجا رت کا حجم تقر یباً20ملین ڈالر ہے جو کہ دو ستا نہ تعلقا ت کا ظا ہر نہیں کرتا ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے کہاکہ وہ جلد پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد تر کما نستان لے کر جا ئیں گے اور JBCکا inaugural session کا انعقاد کر یں گے تا کہ دو نو ں ممالک کے در میان تجا رتی تعلقا ت بڑ ھیں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…