بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور بڑے شہرمیں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کافیصلہ، مشاورت شروع

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کیلئے مشاورت شروع کردی ہے عمران خان اپنے انتخابی حلقہ میں عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لانے کیلئے کوشاں ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے

میانوالی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے حوالہ سے متعلقہ بورڈ سے مشاورت شروع کردی ہے لاہور‘ کراچی اور پشاور کے بعد میانوالی میں جدید سہولتوں سے آراستہ شوکت خانم ہسپتال کے قیام سے گردونواح کے اضلاع کے لاکھوں افراد مستفید ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…