جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فضائی حدود کی بندش طویل عرصے تک بند رکھنے کافیصلہ،پاکستان کے کون کون سے ایئرپورٹس بند رہیں گے؟تفصیلات جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)فضائی حدود کی بندش 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے مطابق پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹس جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق مشرق سے مغرب اور مغرب سے مشرق جانے والی پروازیں 11مارچ سہ پہر 3 تک بند رہیں گی جبکہ شمال اور جنوب کے درمیان مخصوص فضائی روٹ

سے پروازوں کو گزرنے کی اجازت ہے۔جاری کر دہ نوٹم کے تحت ر حیم یارخان،سیالکوٹ، اور سکھر ائیرپورٹس بھی 11مارچ تک بند رہیں گے لیکن پاکستان آنے اور جانے کیلیے مخصوص فضائی حدود کا استعمال کیاجاسکتاہے۔نوٹم میں آگاہ کیا گیا ہیکہ جن ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن جاری ہے اس میں 15مارچ صبح 5بجے تک توسیع کی گئی ہیں۔دوسری جانب نوٹم کے مطابق تر ال،ملتان،کراچی،فیصل آباد،پشاور،کوئٹہ ،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر پر فلائٹ آپریشن 15 مارچ کی صبح 5بجے تک جاری رہیگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…