ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

خاتون اول بشریٰ بی بی دورہ لاہور کے دوران اچانک کہاں پہنچ گئیں؟دیکھ کر سب کو خوشگوار حیرت

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی نے گلاب دیوی ہسپتال کا اچانک دورہ کرکے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ خاتون اول نے ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بھی صحت کی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی ۔ بشریٰ بی بی نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جہاں انتظامی ڈاکٹروں کی جانب

سے انہیں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ ہر شہری کو صحت کی بہترین سہولیات ملیں ، میرا یہاں آنے کا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں بلکہ صحت کے حوالے سے سہولیات کا جائزہ لینا اور انہیں بہتری کی طرف لے کر جانا ہے ۔ خاتون اول کی ہسپتال آمد کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…