ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمرا ن خان اور خاتون او ل بشریٰ بیگم لاہور پہنچ گئے ،مصروف ترین شیڈول، تفصیلات جاری

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم لاہور پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمرا ن خان آج ( ہفتہ) لاہور میں مصروف دن گزاریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان پنجاب انرولمنٹ پالیسی کا افتتاح کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہد ر محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار

ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں انہیں صوبے کے مختلف امور بارے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان صوبائی کابینہ کے اراکین کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیں گے۔ انہیں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور محکمہ اینٹی کرپشن کی کارکردگی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…