جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ کرکٹ نہیں ہے بلکہ کیا ہے؟ فواد چوہدری کی بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام پر تنقید 

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ میچ کے دوران فوجی ٹوپیاں پہننے کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ صرف کرکٹ نہیں ہے آئی سی سی معزیزین کے کھیل کو سیاست کی نذر کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لے اپنے ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے مجھے امید ہے کہ

آئی سی سی معززین کے کھیل کو سیاست کی نذر کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی اپنے بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھے گی تاکہ دنیا کو یاد دلایا جاسکے کہ بھارت کشمیر میں کس طرح مظالم ڈھا رہا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ میری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست ہے کہ وہ بھارت کرکٹ ٹیم کے طرز عمل پر باقاعدہ احتجاج کرے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…